ملک بھر میں آج ہزاروں مسلمان اعتکاف میں بیٹھیں گے June 5, 2018 ملک بھر کی سیکڑوں مساجد میںہزاروں مسلمان آج (20 ویں رمضان) اعتکاف میں بیٹھیں گے۔
نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا June 5, 2018 نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی 6 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا۔
شمالی وزیرستان میں گھر کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق June 5, 2018 جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
اگر لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے توا س کی ذمہ دار نگراں حکومت ہے۔ نواز شریف June 5, 2018 نواز شریف کی اسلام آبادمیں احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو۔
کوہاٹ میں وین میں لگنے والی آگ سے 6 افراد جھلس گئے June 5, 2018 مسافر وین پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جا رہی تھی ، گیس لیک ہونے سے آگ لگی
نگراں وزیراعلیٰ فضل الرحمان کا کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ June 5, 2018 جس میں ریٹائرڈ بیوروکریٹ، ایڈووکیٹ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد شامل ہوں گے۔
مستونگ میں ایف سی چیک پوسٹ پر خود کش حملہ-3اہلکار شہید June 5, 2018 جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور ہلاک جبکہ دوسرےنے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
الیکشن کمیشن نے 31مئی کے بعد کےتقرر و تبادلے منسوخ کردیئے June 5, 2018 نوٹیفکیشن کے مطابق تمام تقرر و تبادلے آرٹیکل 218 کے تحت منسوخ کیے گئے ہیں
کراچی میں حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں-آئی جی سندھ June 5, 2018 شہر میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز بدستور موجود ہیں۔اے ڈی خواجہ
ریحام خان کی کتاب شائع ہونے سے پہلے ہی تنازعات کا شکار June 5, 2018 مجھے بھجوائے گئے نوٹس کی جگہ ردی کی ٹوکری ہے۔ریحام خان