ضیاالحق کے دور کا ذمےدارضیا تھا نوازشریف نہیں۔مشاہد اللہ خان May 24, 2018 دھرنے والوں کی اسلام آباد آنے میں پیپلز پارٹی نے مدد دی تھی. مشاہد اللہ خان
نگراں وزیراعظم کا معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے پاس جائے گا -خورشید شاہ May 23, 2018 حکومت نگراں وزیراعظم کے معاملے پر اپنی بات سے پیچھے ہٹ رہی ہے۔خورشید شاہ
بھارت نے جنگ مسلط کی تو بھرپور جواب دینگے،ترجمان پاک فوج May 23, 2018 کلبھوشن کی گرفتاری پاکستان میں بھارتی مداخلت کا بڑا ثبوت ہے،میجر جنرل آصف غفور
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں May 23, 2018 ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرزکی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار407 ہوگئی
جھوٹ بولنے،لوگوں کو دھوکہ دینے والوں کے پول کھل گئے،نواز شریف May 23, 2018 2013میں اٹک میں بجلی نہیں آتی تھی،ہم یہاں بجلی لے آئے
بھارتی گولہ باری سے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پرپھرکشیدگی May 23, 2018 دوطرفہ فائرنگ اورگولہ باری میں 5 بھارتی شہری مارے گئے،بھارتی فوج کا دعویٰ
مہاتیر محمد نے وزراء کی تنخواہوں میں10فیصد کمی کردی May 23, 2018 ڈھائی سو ارب ڈالر سے زائد قرضہ میں کمی لانےکیلئے غیرترقیاتی اخرجات کم کرنے کا فیصلہ
حج پرپاکستانی بھکاریوں اورجیب کتروں کےسعودیہ جانے کاانکشاف May 23, 2018 عازمین کو سعودی عرب میں فنگرپرنٹس لینے سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں،سردار یوسف
کراچی میں ماں شیرخوار بیٹے سمیت 8ویں منزل سے کود گئی May 23, 2018 رمشا کا اپنے سسرالیوں سے جھگڑا چل رہا تھا۔ پولیس۔ شوہر بیرون ملک مقیم ہے۔
ورلڈ بینک نےکشن کنگا ڈیم پر پاکستانی شکایات مستردکردیں May 23, 2018 عالمی بینک نے کشن کنگا ڈیم سے متعلق پاکستانی وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا