اوچھے ہتھکنڈوں سے نواز شریف کی مقبولیت ختم نہیں کی جا سکتی-رانا ثنا May 14, 2018 دعوے سے کہتا ہوں شور شرابا 2 دن میں بیٹھ جائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو
رواں سال کیلئے زکوٰۃ کا نصاب 38 ہزار198 روپےمقرر May 14, 2018 یکم رمضان کو تمام بینک سیونگ اکاؤنٹ سے زکوٰة کٹوتی کریں گے
القاعدہ رہنما ایمن الظواہری نے امریکا کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا May 14, 2018 امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقلی پر وڈیو بیان میں شدید ردعمل کا اظہار
نوازشریف کے بیان سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی May 14, 2018 کے ایس ای 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی
جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کیلئے تحریک انصاف کی عملدرآمدکمیٹی قائم May 14, 2018 میر بلخ شیر مزاری کو 6 رکنی کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے
نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے،عمران خان May 14, 2018 نوازشریف کے بیان پر بھارت میں خوشیاں منائیں گئیں،پریس کانفرنس
امریکی سفارتخانے کے افتتاح پر اسرائیلی دہشت گردی-52 فلسطینی شہید May 14, 2018 شہید مظاہرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ-7بچے شامل۔2400 زخمی-غزہ پر بمباری
غدار ی کے معاملے پر قومی کمیشن بنائی جائے ۔سابق وزیراعظم May 14, 2018 ہم نے قوم کیساتھ جو وعدے کے تھے وہ پورے کیےاوراب ووٹ کو عزت دلاکر رہیں گے
قومی سلامتی کمیٹی نے نواز شریف کا بیان مسترد کردیا،وزیراعظم کی وضاحتیں May 14, 2018 اخباری بیان میں ٹھوس شواہد اور حقائق کو نظر انداز کیا گیا،اعلامیہ
نواز شریف کے خلاف سندھ اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور May 14, 2018 قرارداد مشترکہ طور پر حکومتی و اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پیش کی گئی