ہفتہ اور اتوار کو شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا امکان ہے- محکمہ موسمیات May 18, 2018 وزیراعلیٰ سندھ نے ہیٹ ویو کے پیش نظر موبائل اسپتال سروس کو متحرک کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان نے یورپی یونین کے خلاف تاریخی مقدمہ جیت لیا May 18, 2018 ڈبلیو ٹی او نے 6جولائی 2017کو دیا گیا پاکستان کے حق میں فیصلہ برقرار رکھا
شہیدکرنل سہیل عابد شہادت کے تمنائی تھے May 18, 2018 کرنل سہیل نے شہادت سےقبل شہید کا لقب پانے کی خواہش کا اظہار کیاتھا
سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان انتقال کرگئے-ایرانی میڈیا کا دعویٰ May 18, 2018 21اپریل کو بغاوت کے دوران سعودی ولی عہد کو مبینہ طور پر 2 گولیاں لگیں
ڈی جی آئی ایس پی آرکی شہید کانسٹیبل کو خراج عقیدت May 18, 2018 کانسٹیبل ثنااللہ گزشتہ روز کوئٹہ کےعلاقےالماس کلی آپریشن میں شہیدہوئےتھے
سعودی ولی عہد سے متعلق غیر ملکی میڈیا کی قیاس آرائیاں May 18, 2018 خدشہ ہے کہ گزشتہ ماہ شاہی محل میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ان کی صحت ٹھیک نہیں
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ ہٹادی گئی May 17, 2018 الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے الیکشن کی تاریخ 31 جولائی2018 درج کی گئی تھی
ایف سی مدد گار سینٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام -5 خودکش بمبار ہلاک May 17, 2018 5 دہشت گردوں نے ایف سی مددگار سینٹر پر حملے کی کوشش کی جسے سیکورٹی فورسز نے ناکام بنادیا
الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ درج کردی گئی May 17, 2018 موجودہ حکومت کی مدت 31 مئی کو ختم ہورہی ہے جس کے 60 روز بعد انتخابات ہونے ہیں
کراچی کےساحل پرپکنک منانے والے ہوجائیں ہوشیار May 17, 2018 کراچی میں سیوریج کا پانی 4 مقامات پر سمندر میں چھوڑا جارہا ہے،رپورٹ