پاکستان امریکا تعلقات میں تلخی آتی جارہی ہے: شیری رحمان May 11, 2018 وزیر خارجہ کیوں نہیں بنایا جارہا؟ جلد از جلد وزیر خارجہ تعینات کیا جائے۔
ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ نسل کشی ہے،چیف جسٹس ثاقب نثار May 11, 2018 چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہزارہ برادری کےقتل کے از خود نوٹس کیس کی سماعت
بنوں: جنرل بس اسٹینڈ پر دھماکا۔ 1 جاں بحق۔ 13 زخمی May 11, 2018 دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔زخمی افراد کو جی ایچ کیو اسپتال منتقل
العزیزیہ ریفرنس: شریف خاندان کی ٹرانزیکشن رپورٹ پیش May 11, 2018 احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ریفرنس کی سماعت کر رہے ہیں
حکومت اپوزیشن کا نگراں سیٹ اپ کیلئے وزیراعظم کے نام پر اتفاق May 11, 2018 نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان 15 مئی کو کیا جائے گا: خورشید شاہ
چیئرمین نیب کے معاملے پر پیچھے نہیں ہٹیں گے: نواز شریف May 11, 2018 آمروں کے دور میں بھی ایسا نہیں دیکھا جو آج ہورہا ہے: سابق وزیراعظم
سندھ کا 11 کھرب 44 ارب 44 کروڑ8 لاکھ روپےکا بجٹ پیش May 10, 2018 کل حجم 1120ارب روپے رکھا گیا ہے، سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے282 ارب روپے رکھنے کی تجویز
نوازشریف اورچوہدری نثار کےاختلافات ختم کرارہے ہیں،شہبازشریف May 10, 2018 چوہدری نثار میرے دوست ہیں اور بطور صدر ن لیگ انہیں پارٹی ٹکٹ دوں گا
کرپشن پرپوچھ گچھ جرم ہےتویہ جرم ہوتارہےگا،چیئرمین نیب May 10, 2018 کرپشن کو مزید برداشت نہیں کیا جا سکتا،نیب کی تمام تر وفاداریاں صرف پاکستان کے ساتھ ہیں
العزیزیہ ریفرنس: واجد ضیا کا مکمل بیان آج بھی ریکارڈ نہ ہوسکا، سماعت کل تک ملتوی May 10, 2018 واجد ضیا کا بیان ریکارڈ،ہرفقرے پراعتراض نہ اٹھائیں، ہم بھی جواب دیں گے،نیب پراسیکیوٹر