پنجگور میں فائرنگ سے رکن صوبائی اسمبلی کا بھائی جاں بحق October 19, 2025 نامعلوم مسلح افراد نے ولید صالح بلوچ کو ان کے گھر کے سامنے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔
وفاقی حکومت نے گندم پالیسی منظور کرلی، نرخ مقرر October 19, 2025 کسانوں سے گندم کی خریداری 3,500 روپے فی من بین الاقوامی درآمدی قیمت کے مطابق کی جائے گی، حکومت نے…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا خیرمقدم کرتے ہیں: ترکیہ October 19, 2025 دونوں ممالک کے درمیان امن و استحکام کے لیے میکنزم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترک وزارتِ خارجہ
کوئٹہ: غیر قانونی مہاجرین کیخلاف کریک ڈاؤن، 200 افغانی گرفتار October 19, 2025 گرفتار افراد کو چمن روانہ کر دیا جائے گا جہاں سے انہیں بارڈر پار بھجوایا جائے گا۔پولیس
سہیل آفریدی بزدار ٹو ثابت ہوں گے ، رانا تنویر October 19, 2025 افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر اسلامی ملک ہے، وہاں دہشت گرد ٹھکانے ناقابلِ قبول ہیں۔میڈیا سے گفتگو
گرفتار خودکش بمبار نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کا گٹھ جوڑ بے نقاب کردیا October 19, 2025 مدرسہ میں موجود کچھ لوگوں نے مجھے کہاکہ پاکستانی فوج کے خلاف جہاد جائز ہے،گرفتار خودکش بمبار نعمت اللہ
کراچی کے ہوٹلوں، فاسٹ فوڈ اوربریانی سینٹرز پر مردہ مرغیوں کےگوشت کی سپلائی October 19, 2025 گلبرگ پولیس نے موسیٰ کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 80 کلوگوشت برآمدکیا ، 2 ملزمان گرفتار
بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل ٹیٹک ہلاک October 19, 2025 ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔
پاک فضائیہ کے جدید لڑاکا طیاروں کا دستہ مشق کیلئے آذربائیجان پہنچ گیا October 19, 2025 پاکستانی لڑاکا طیاروں نے اپنی آپریشنل صلاحیت اور استقامت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان سے آذربائیجان تک بغیر رُکے…
افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں کا خاتمہ ضروری ہے،اسحاق ڈار October 19, 2025 آئندہ اجلاس ترکیہ میں منعقد ہوگا، جہاں ٹھوس اور قابلِ تصدیق مانیٹرنگ میکنزم کے قیام پر پیشرفت متوقع ہے۔