ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا ، امریکی وزیرِ دفاع کا دعویٰ June 22, 2025 ایران کے کسی بھی ردعمل کا جواب زیادہ طاقت سے دیا جائے گا،مشترکہ بریفنگ
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملہ قابل مذمت ہے: چینی وزارتِ خارجہ June 22, 2025 امریکی حملے سے مشرقِ وسطیٰ کے کشیدہ حالات مزید بدتر ہوں گے،چینی وزارتِ خارجہ
ایران پر امریکی حملے کے بعد خلیجی ریاستوں میں ہائی الرٹ June 22, 2025 بحرین نے 70 فیصد سرکاری ملازمین کو اگلے نوٹس تک گھر سے کام کرنے کو کہہ دیا۔
پاسداران انقلاب نے امریکہ پر حملے کی تیاری شروع کر دی June 22, 2025 ایران کا جواب ایسا ہوگا جس کے بارے میں دشمن نے سوچا بھی نہیں ہو گا۔
امریکی حملےکے بعد ایران کا اسرائیل پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 86 اسرائیلی زخمی June 22, 2025 تل ابیب میں ایرانی میزائل حملے میں 2 عمارتیں مکمل تباہ ہوگئیں۔
ایرانی وزیر خارجہ کا ہنگامی دورے پر روس جانے کا اعلان June 22, 2025 وہ آج ماسکو جائیں گے اور پیر کو روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔عباس اراقچی
خضدار میں دہشت گردوں کا حملہ، قبائلی رہنما میر عطاالرحمٰن مینگل جاں بحق، بیٹے سمیت 4 زخمی June 22, 2025 واقعہ اس وقت پیش آیا جب میر عطاالرحمٰن مینگل اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آڑنجی کی جانب جا رہے تھے۔
جہاد کا اعلان صرف ریاست کر سکتی ہے، ترجمان پاک فوج June 22, 2025 متحد رہیں گے تو کوئی طاقت ہمیں شکست نہیں دے سکتی،ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف…
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد آئی اے ای اے کا ہنگامی اجلاس طلب June 22, 2025 ایران کا آئی اے ای اے کو خط لکھ کر امریکی حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ
امریکا ہمارے جواب کا انتظار کرے،ایرانی وزیرِ خارجہ June 22, 2025 بین الاقوامی قوانین اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی ایسی مثال نہیں ملتی۔عباس عراقچی