اسرائیلی حملے رکنے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، ایرانی وزیر خارجہ کا دو ٹوک اعلان June 20, 2025 ایران کی مزاحمت کے بعد مجھے یقین ہے کہ دنیا اس جارحیت سے خود کو الگ کر لے گی،عباس عراقچی
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم کی ملاقات June 19, 2025 صائمہ سلیم نے فیلڈ مارشل کو اقوام متحدہ میں اپنے کام کے بارے میں آگاہ کیا۔
ٹرمپ ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے پیچھے ہٹ جائیں ، برطانوی وزیر اعظم June 19, 2025 تنازعے کے ’پھیلنے کا حقیقی خطرہ‘ موجود ہے،سفارتی حل تلاش کریںکیئر سٹارمر
ایرانے حملوں سے تباہی: اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ کے قریب کئی عمارتیں سیل June 19, 2025 ہولون میں ایک عمارت براہ راست میزائل کا نشانہ بننے کے باعث مکمل طور پر منہدم ہو گئی۔
موساد کے ایجنٹس کو پکڑنے والی ایرانی یونٹ کا سربراہ خود اسرائیلی ایجنٹ تھا، سابق ایرانی صدر June 19, 2025 اس یونٹ میں شامل مزید 20 اہلکار بھی دہرے ایجنٹ ثابت ہوئے، جو اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے لیے کام…
رہبر اعلیٰ کو نشانہ بنایا تو طوفان برپا ہوگا، ایران کی سخت وارننگ June 19, 2025 سپریم لیڈر کو نشانہ بنانا ایک "سرخ لکیر" ہے، جس کے نتائج قیامت خیز ہوں گے۔
ایران نے اسرائیل پر100 سے زائد میزائل اور ڈرون داغ دیے June 19, 2025 حیفا اور تل ابیب کے شہروں میں فوجی اہدافصنعتی مراکز کو نشانہ بنایاگیا۔
اسرائیل میں امریکی سفارتی عملے کو زیر زمین رہنے کا حکم June 19, 2025 محکمہ خارجہ اسرائیل سے امریکی شہریوں کے انخلا کو یقینی بنانے پرکام کررہا ہے،سفارتخانہ
چینی و روسی صدور کا رابطہ، ایران اسرائیل جنگ کے سفارتی حل پر زور June 19, 2025 روسی صدرپیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ٹیلی فونک گفتگو میں مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر تبادلہ خیال…
لیبیا میں 2 کشتی حادثات، 60 پناہ گزین جاں بحق، پاکستانی بھی شامل June 19, 2025 ڈوبنے والی اس کشتی میں ارٹیرین، پاکستانی اور مصری شہری سوار تھے۔