ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے، حکومت نے مذاکرات میں لیٹ کیا، حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپنا جواب دیتی
Read More »ہم نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے، حکومت نے مذاکرات میں لیٹ کیا، حکومت سنجیدہ ہوتی تو اپنا جواب دیتی
Read More »وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کابینہ میں ردوبدل کے حوالے سے 31 جنوری کو ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے، جس میں مختلف اہم فیصلے متوقع ہیں۔
Read More »29 جنوری 2025
اربوں روپے خرچنے اور کئی برس گذرنے کے بعد بھی وہ ایسا مسلح ڈرون نہیں بنا سکے جسے بھارت کی برّی، فضائی اور بحری افواج اعتماد سے استعمال کریں۔
Read More »امریکی فضائیہ 5,737 ہیلی کاپٹرز، 1854 لڑاکا اور 3722 امدادی طیاروں کے ساتھ دنیا کی سرفہرست فضائیہ ہے
Read More »دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے اور دوستی کے بندھن کو آگے بڑھانے کیلئے بیجنگ میں چینی صدر سے تبادلہ خیال کا منتظر ہوں۔
Read More »29 جنوری 2025
درخواست ممبر لاہور پریس کلب جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے درخواست دائر کی، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
Read More »مسائل میز پر حل ہوتے ہیں، یہ چوتھی بار آنا چاہتے ہیں تو آجائیں۔ ان کا حال یہ ہے کوئی بات سنا دیتا ہے تو اس پر ان کے دو دن گزر جاتے ہیں۔
Read More »28 جنوری 2025
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا بطور صوبائی صدر استعفیٰ منظور کیا جاتا ہے۔
Read More »28 جنوری 2025
امریکہ میں بلاول بھٹو زرداری ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کرینگے۔ بلاول بھٹو زرداری خصوصی دعوت پر امریکہ کے لئے روانہ ہوئے ہیں۔
Read More »صحافی تنظیموں کی طرف سے کوئی ٹھوس تجاویز نہیں دی گئیں، صحافی ہمیں قانون کے سقم بارے لکھ کر بتائیں، صحافیوں کی شکایات کو دور کرنے کی کوشش کریں گے۔
Read More »