نئی نہروں کی تعمیر کا معاملہ حل ہو گیا، مراد علی شاہ April 24, 2025 نئی نہروں کا منصوبہ ختم ہو گیا ہے، شکر ہے کہ سندھ کے عوا م کی بے چینی ختم ہوگئی،…
جنگی جنون، بھارتی بحریہ کا درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ April 24, 2025 میزائل تجربہ بحیرۂ عرب میں موجود بھارتی جنگی جہاز آئی این ایس سورت سے کیا گیا۔
باہمی رضامندی کے بغیر کوئی نہر نہیں بنائی جائے گی ، وزیر اعظم April 24, 2025 آج ہم صرف اتنا طے کر رہے ہیں کہ نئی نہریں نہیں بن رہیں۔بلاول بھٹو زرداری
شاہد خاقان عباسی نے نئے صوبے بنانے کا شوشہ چھوڑ دیا April 24, 2025 حکومت اگر کینال بنانا چاہتی ہے تو اس مسئلے کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھانا چاہیے تھا،میٹ دی پریس…
حکومت نے دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لے لیا April 24, 2025 دریائے سندھ پر نہریں نہ بنانے پر وفاق اور سندھ میں اتفاق ہوگیا,حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کا مؤقف تسلیم کرلیا۔
عارف علوی بوکھلا گئے، عمران خان کو انبیا سے مقبول قرار دیدیا April 24, 2025 کسی بھی لیڈر کی 91 فیصد مقبولیت غیر معمولی ہے ، چلیں 80 فیصد سمجھ لیں،اللہ تعالیٰ نے یہ نعمت…
پاکستان نے بھارتی پروازوں کیلیے فضائی حدود ایک ماہ کیلیے بند کر دی ، نوٹم جاری April 24, 2025 پاکستانی فضائی حدودکی بندش کا نوٹم 23 مئی کی رات 12 بجے تک مؤثر ہوگا۔
دھرنے میں پھنسی گاڑیاں، ٹرانسپورٹرز کا حکومت کو کل تک کا الٹی میٹم April 24, 2025 سامان سے بھری ہوئی گاڑیوں کو راستہ دے کر کلیئر کرایا جائے۔ٹرانسپورٹرز
پاکستان رینجرز نے سرحد پار کرنے والے بھارتی فوجی کو پکڑ لیا April 24, 2025 بھارتی حکام پاکستان سے اہلکار کی جلد واپسی کے لیے رابطے میں ہیں،بھارتی میڈیا
سونیا گاندھی کے داماد نے بھارتی سرکار کو آئینہ دکھا دیا April 24, 2025 پہلگام واقعہ مودی کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ ہے،ابرٹ وڈرا