افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
Read More »افسوسناک واقعہ مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
Read More »ایرانی وزیر خارجہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقاتیں کریں گے
Read More »خط میں کہا گیا ہےکہ 26 ویں ترمیم کے خلاف کیس 4 نومبر کو فل کورٹ سنے گی، اسی ہفتے 26 ویں ترمیم کے خلاف درخواستیں فل کورٹ کے سامنے لگائی جائیں
Read More »5 نومبر 2024
100 انڈیکس میں 575 پوائنٹس اضافہ ہوا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 500 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
Read More »آئندہ 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، جس کے باعث شہر کا ایئر کوالٹی انڈیکس ایک بار پھر شدید متاثر ہوگا۔
Read More »5 نومبر 2024
جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین شرکت کریں گے۔
Read More »5 نومبر 2024
سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ ڈال چکے، باقی ووٹرز آج اپنے پسندیدہ امیدوار کا چناؤ کریں گے۔
Read More »قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کے دستخط کے بعد تمام چھ ترمیمی بلز قانون بن گئے ہیں، ان تمام قوانین کو گزٹ نوٹیفکیشن کیلئے بھجوا دیا گیا ہے۔
Read More »وزیر دفاع خواجہ آصف نےبل پیش کیے ،پاکستان آرمی ایکٹ 1952، پاکستان نیول ایکٹ 1961 اور پاکستان ایئر فورس ایکٹ 1953 میں ترمیم کے بل بھی منظور کرلیے گئے۔
Read More »شادی بیاہ و نکاح کے معاملات میں سپریم کورٹ کے فیصلے قرآن و سنت کے خلاف ہیں،پریس کانفرنس
Read More »