کرم میں امن وامان کا معاملہ، تیسرے جرگہ میں عمائدین کا 14 نکات پر اتفاق February 3, 2025 سوشل میڈیا کو منع کرنا حکومت کی ذمے داری ہے، چھوٹے چھوٹے واقعات ہوتے رہیں گے یہ آفٹر شاکس ہیں،عمائدین
محسن نقوی سے حساب لیں گے، جنید اکبر کی دھمکی February 3, 2025 یاد رکفیں ساری عمر ان کو حکومت اور اداروں کا سپورٹ حاصل نہیں ہوگا۔میڈیا سے بات چیت
مقتدر قوتوں کے لیے آئین و قانون موم کی ناک ہے،مولانا فضل الرحمٰن February 3, 2025 پیکا قانون پراپنے موقف کو دہراؤں گا، پیکا قانون پر صحافیوں کو اعتماد میں لیا جاتا، ان کی تجاویز لی…
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ججز ٹرانسفر کو خوش آئند قرار دیدیا February 3, 2025 صوبوں سے وفاق میں ججوں کی ٹرانسفر آئین کے تحت ہوئی، ایک بلوچی بولنے والا جج آیا، سندھی بولنے والا…
سندھ کابینہ نے زرعی ٹیکس کی منظوری دے دی،بل جنوری 2025 سے نافذ ہوگا February 3, 2025 35 کروڑ سے40 کروڑ روپے تک زرعی آمدن پر6 فیصد، 40 کروڑ سے 50 کروڑ روپے تک زرعی آمدن پر8…
9 مئی مقدمات، پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فرد جرم عائد February 3, 2025 عدالت نے زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر پولیس وین کو جلانے، توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں…
کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلیے 14، 14 ممبران پر مشتمل کمیٹیاں تشکیل February 3, 2025 کل جو جرگہ ہوا تھا دونوں فریقین اس میں موجود تھے، دوسرا سیشن ہو رہا ہے،منیر بنگش
فوجی جوان اپنے خون سے ماضی کی غلطیوں کا دوبارہ ازالہ کر رہے ہیں, وزیراعظم February 3, 2025 پاکستان میں دہشت گردی کی لہردوبارہ آئی ہے، قلات میں انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا، پوری قوم اپنے شہداءاور غازیوں کو…
توشہ خانہ ٹو کیس، 8 گواہوں کی شہادت ریکارڈ February 3, 2025 بانی پی ٹی آئی کے وکیل قوسین مفتی نے استغاثہ کے دو گواہوں پر جرح مکمل کر لی۔
پیپلز پارٹی کا مطالبہ مسترد، اراکین پارلیمنٹ کی متنازع ترقیاتی اسکیمیں بحال February 3, 2025 ایس اے پی پروگرام کا بجٹ 25 ارب سے بڑھا کر 50 ارب روپے کر دیا گیا۔