اغواکار تین چار گھنٹے سے سفر کرارہے تھے، کہاں سے یہاں تک لائے اسکا علم نہیں، ملزمان نے ہفتے کی شام تک باندھ کے رکھا ہوا تھا۔
Read More »اغواکار تین چار گھنٹے سے سفر کرارہے تھے، کہاں سے یہاں تک لائے اسکا علم نہیں، ملزمان نے ہفتے کی شام تک باندھ کے رکھا ہوا تھا۔
Read More »گاڑی میں سوار اغواکاروں نے پولیس پر اندھادھند فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ پر وہ مغوی اور گاڑی کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
Read More »3 نومبر 2024
مریم نواز پنجاب میں اچھا کام کررہی ہیں، مریم کو دن رات ایک فکر ہے کہ غریب آسانی سے زندگی گزار سکیں۔
Read More »جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور 5 مرد شامل ہیں، جبکہ 4 زخمیوں میں 2 بچے بھی شامل تھے
Read More »آپریشن علاقے میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا،علاقے میں موجود ممکنہ دیگر خوارج کے خاتمے کیلئے کلئیر آپریشن جاری ہے
Read More »ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہ ہونے پر یکم جمادی الاوّل چار نومبر بروز پیر کو ہوگی۔
Read More »آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 500 ارب کا منی بجٹ آ سکتا ہے،شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے
Read More »بانی پی ٹی آئی نے 12 مقدمات میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ 8مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ایڈمن کورٹ میں زیر التوا ہیں
Read More »2 نومبر 2024
راولپنڈی سے 118، لاہور اور اٹک سے 4،4 ، چکوال اور وہاڑی سے ڈینگی وائرس کے 3،3 کیسز رپورٹ ہوئے۔
Read More »گرین لاک ڈاؤن بھی اسموگ میں کمی نہ لا سکا۔لاہور کی فضا میں آلودگی کی مقدار 1067 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
Read More »