غزہ میں جنگ بندی کے دوران جاں بحق بچوں کی تعدادکتنی ہوگئی؟ الم ناک اعدادوشمار January 14, 2026 زندہ بچنے کی ضمانت اب بھی موجود نہیں۔گولہ باری اور فائرنگ میں کمی آئی ہے، رکی نہیں۔یونیسیف
آپریشن سندورمیں پاکستان کے پاس ہماری تمام نقل وحرکت کی مکمل معلومات تھیں۔بھارتی آرمی چیف January 13, 2026 پاکستان اور چین نے راکٹ فورس کھڑی کی ہے۔اس طرح کی فورس بھارت کی بھی ضرورت ہے۔ پریس کانفرنس
پنجاب اور بلوچستان پولیوفری۔افغان سرحد پرکنٹرول کے بعد مجموعی کیسزمیں نمایاں کمی January 13, 2026 آمدورفت کے بہتر انتظام نے وائرس کی دوبارہ درآمد کو روکنے میں مدد دی۔ ویکسی نیشن کوریج بہتر
ایرانی شہری ملکی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیں، مدد پہنچنے والی ہے، ٹرمپ January 13, 2026 سوشل میڈیاپر امریکی صدر کاپیغام ۔ ذرائع۔ حکومت جلد گر سکتی ہے۔ عالمی میڈیا۔اموات 2ہزار
قلات،سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،4 بھارتی سپانسر دہشت گرد ہلاک January 13, 2026 ہندوستانی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع تھی۔
پی ٹی آئی کا 8 فروری کو شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان January 13, 2026 ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت ہے، نیشنل ایکشن پلان کے تحت اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے،بیرسٹر گوہر
پی آئی اے کا انوکھا اقدام ، ایک ہی ٹکٹ میں ہوائی جہاز اور ٹرین کے سفر کے مزے January 13, 2026 پی آئی اے سے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر کینیڈا کے8شہروں اوربرطانیہ کے 50 سے زائد شہروں تک ایسیس ریل…
ایرانی انٹیلی جنس نےامریکی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد کہاں سے برآمد کیا؟ January 13, 2026 اسلحہ اور دھماکا خیز مواد شرپسندوں نے اپنے گھروں میں چھپا کر رکھے تھے اور بیرونِ ملک سے ہدایات لے رہے تھے، بیان
شیر افضل مروت نے اسلام آباد پولیس پر ڈکیتیاں کرنے کا الزام لگا دیا January 13, 2026 این سی سی آئی اے اپریل 2025 میں بنی اور ملک میں انت مچا رکھی ہے،قومی اسمبلی میں اظہار خیال
دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری ،پاکستان کا نمبر کون سا رہا؟ January 13, 2026 رواں سال کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کر لی، پہلے نمبر پر سنگاپور ، دوسرے پر جاپان…