فوجی جوانوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی، دفاع وطن کیلئے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
Read More »فوجی جوانوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی، دفاع وطن کیلئے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
Read More »بینک اکاؤنٹ کھولو مگر آپ اکاؤنٹس بند کرتے ہیں، کہتےہیں ہم تو دینی مدارس کو مین سٹریم میں لارہے ہیں، آپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں کیا
Read More »رانا ثنا اللہ پر کنٹینر ہٹا کر پولیس اہل کاروں پر گاڑی چڑھانے کا الزام ہے، جس کا مقدمہ پولیس کی مدعیت ہی میں درج کیا گیا تھا۔
Read More »علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی باقی ماندہ دہشتگرد کو ختم کیا جا سکے، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں
Read More »7 دسمبر 2024
پی سی بی، آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ براڈکاسٹرز کو بھی شیڈول فراہم کر دیا گیا ہے
Read More »انفرنس میں 40 سے زائد چینی کاروباری اداروں کے نمائندوں اور 100 سے زائد پاکستانی کاروباری افراد نے شرکت کی۔
Read More »بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے بھر میں 7 ہزار 696 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 9 ہزار 53 پر بند ہوا ہے
Read More »ہمارا مطالبہ ہے کیسز ٹرائل کے اندر لے کر آئیں، ٹرائل شروع ہوں گے تو لوگوں کی زندگیوں کے کئی سال ضائع ہونے سے بچ جائیں گے۔
Read More »پی ٹی آئی قیادت نے نو مئی کو عوام کو اکسایا، اسد عمر، اعظم سواتی اور حافظ فرحت عباس سمیت دیگر ملزمان گناہ گار ہیں۔
Read More »قومی ایئر لائن کو یورپ میں فلائٹ آپریشن کی اجازت ملی،معیشت، سیاحت اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے ایوی ایشن کا کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
Read More »