کراچی: سپرہائی وے پر واقع ایک واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں ڈوب کر 2 کمسن بچے جاں بحق ہو گئے، جن کی شناخت حماد اور حماس کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بچوں کی لاشیں اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos