وندَر میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم۔ 4 افراد جاں بحق May 29, 2026 حادثے میں 3 افراد شدید زخمی، متاثرین کا تعلق کراچی سے بتایا گیا ہے
کراچی میں پولیس کی کارروائی۔ 6 رکنی گینگ گرفتار May 24, 2026 ملزمان کے قبضے سے مختلف تھانہ جات سے چوری شدہ 6 عدد موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔
سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 11افراد جاں بحق May 11, 2026 گاڑی مالم جبہ کے علاقے سیر تلیگرام سے گناجیر کی طرف جا رہی تھی
گلشن معمار میں پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 بچے جاں بحق May 9, 2026 گڑھا تعمیراتی کام کے دوران کھودا گیا تھا جس میں پانی جمع ہو گیا تھا
نیو کراچی میں مبینہ مقابلہ۔4 ملزمان دھر لیے گئے۔ خاتون بھی شامل May 8, 2026 ملزمان سے پستول، 3 موبائل فون، 60 ہزار روپے اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں
شکار پور میں ایس ایچ او اپنے ہی اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق May 5, 2026 پولیس نے پرائیویٹ کار کو روکنے کا اشارہ۔ نہ روکنے پر پولیس نے فائرنگ کر دی
وزیراعلیٰ سندھ کا ریڈ لائن۔ شاہراہ پر ترقیاتی کاموں کا جائزہ May 3, 2026 ترقیاتی کاموں کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں کرونگا اور بروقت تکمیل یقینی بنائیں۔
پنجاب میں دیہی خواتین کیلئے 15 ہزار مزید مویشی تقسیم کئے جائینگے April 27, 2026 اس منصوبے پر تقریباً ساڑھے 4 ارب روپے لاگت آئے گی۔ پنجاب حکومت
پشاور میں غیرقانونی اسلحہ نمائش میں ملوث4 ملزم گرفتار April 27, 2026 ملزمان کے قبضے سے ایک عدد رائفل، چارعدد پستول اور متعدد کارتوس بھی برآمد کرلئے
کراچی میں ریڈ لائن منصوبے کا دفتر سیل کردیا گیا April 22, 2026 ایشین ڈیولپمنٹ کے وفد نے ٹھیکیدار کے کام پر ناراضی کا اظہار کیا تھا