راولپنڈی میں میٹ شاپ سے 800 کلوگرام ناقص۔ مضر صحت گوشت برآمد April 19, 2026 پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ہولی فیملی ہسپتال کے قریب واقع میٹ شاپ پر چھاپہ
کراچی میں گٹر کی صفائی کے دوران 3مزدور چل بسے April 18, 2026 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اظہار افسوس۔متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔
خیرپور میں غیرت کے نام پر لڑکی قتل۔ تحقیقات کا آغاز April 15, 2026 مقتولہ روبینہ شادی شدہ تھی، قتل کے محرکات کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس حکام
لاہور میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے 3سالہ بچہ جاں بحق April 15, 2026 عبدالہادی گھر کے باہر کھیلتے ہوئے تیزرفتار گاڑی کی زد میں آ گیا۔ پولیس
ہنگو میں پولیو ٹیم کی سیکورٹی وین پر حملہ۔ایک اہلکار شہید۔4 زخمی April 13, 2026 ایس ڈی پی او مجاہدحسین کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقے چھپری وزیران میں پیش آیا۔
داتا دربار توسیعی منصوبہ۔ ستون گرنے سے راہگیر جاں بحق۔5 افراد گرفتار April 13, 2026 واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔ذمہ داران کا تعین کیا جا رہا ہے۔پولیس
راولپنڈی میں ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار April 12, 2026 ملزم سے 11 ہزار 500 روپے نقدی،ہئیر ڈرائیر اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
قلات میں تیزرفتار بس الٹ گئی۔3مسافر جاں بحق۔ 10زخمی April 4, 2026 کوئٹہ سے کراچی آنے والی بس تیز رفتاری کی وجہ سے بے قابو ہوکر الٹ گئی
ایبٹ آباد میں مکان کی چھت گرنے سے چار بچیوں سمیت 5افراد جاں بحق March 30, 2026 جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔امدادی کارروائیاں جاری۔ پولیس حکام
سرگودھا میں پبلک ٹرانسپورٹ میں خواتین کی ویڈیوز بنانے والا شخص گرفتار March 28, 2026 خواتین کی ویڈیو بنا کر نازیبا الفاظ کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔