کراچی میں سنگر چورنگی کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق March 16, 2026 ریسیکو حکام کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والی خواتین کی شناخت نہیں ہو سکی
سرگودھا میں شوہر نے بیوی اور 5 بچوں کو قتل کردیا March 16, 2026 ملزم نے کلہاڑی کے وار کر کے اپنی بیوی اور پانچ بچوں کو قتل کیا
کراچی کے علاقے محمدی کالونی میں مچھلی کے گودام میں آتشزدگی March 16, 2026 ریسکیو حکام کے مطابق مچھلی کے گودام میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی
کوہاٹ سی ٹی ڈی آپریشن میں 6 دہشت گرد مارے گئے March 15, 2026 فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے
لاہور میں اہلخانہ کو یرغمال بنا کر 19کروڑ کی ڈکیتی March 15, 2026 شہری اہل خانہ کے ہمراہ سحری کےلیے باہر گیا ہوا تھا ڈاکو گھر میں داخل ہوگئے۔
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ٹینکر نے 2 افرادکچل دیئے March 15, 2026 ٹینکرز کے دونوں ڈرائیورز حادثے کے بعد فرار ہوگئے ہیں جبکہ ڈمپر کا ڈرائیور موجود ہے
کسٹمز نے سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا۔ شرجیل میمن March 14, 2026 تمام سرکاری دستاویزات دکھائی گئیں لیکن اس کے باوجود سرکاری گاڑی ضبط کر لی گئی
کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودیہ روانہ March 13, 2026 خدا حافظ کہنے کے لیے ایئر پورٹ آنے والے تمام پروٹوکول عملے کا شکر گزار ہوں
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق۔مشتعل شہریوں نے ٹینکر جلا دیا March 13, 2026 ٹینکر کا ڈرائیور موقع سے فرار۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد کو منتشر کردیا۔
پسنی میں گھر پر دستی بم سے حملہ۔5 محنت کش زخمی March 11, 2026 زخمی ہونے والے افراد کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے۔ پکوڑے اور سموسے فروخت کرتے ہیں