اسلام آباد: تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 12 مئی کواسلام آباد سے دن 11بجے کرپشن، عدلیہ کے خلاف بیان بازی، قبضہ مافیہ ٹاوٹوں،نقل اوررٹہ والے تعلیمی نظام، مہنگائی اور لوڈشیڈنگ کے خلاف، نوجوانوں اور خواتین کو حقوق دلانے کیلیے، کسانوں اور مزدورں کے حقوق کیلیے جی ٹی روڈ سے لاہور تک احتجاجی ریلی نکالیں گی جو براستہ جی ٹی روڈ موچی گیٹ لاہور پہنچے گی۔