یرغمالیوں کو ڈھونڈ نکالنے کیلئے طیاروں سے جاسوسی کا اعلان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اخراج ضمانت کیخلاف درخواستوں پر آج سماعت
سابق چیئرمین چیئرمین ،شاہ محمود کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بھی آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
مزید پڑھیئےغزہ کی جنگ باہر نکلی تو اس کی کوئی حد نہیں ہوگی،انوارالحق کاکڑ
مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا،انٹرویو
مزید پڑھیئےمفتاح سے پی پی کے رابطے، کسی پارٹی میں نہیں جا رہا، لیگی رہنما
معاملات طے ہونے کے قریب: پی پی ذرائع، خبریں محض قیاس آرائیاں، مفتاح
مزید پڑھیئےکراچی سمیت صوبے بھر میں سندھ کلچر ڈے منایا گیا
مختلف شہروں میں ریلیاں،تقاریب،،ثقافتی گیتوں رقص،سندھ کی ثقافت تہذیب و روایات کی امین ہے،نگراں وزیراعلٰی
مزید پڑھیئےدکی:اشتہاریوں سےفائرنگ کا تبادلہ،2 لیویزاہلکار شہید
زخمی سمیت5 ملزمان گرفتار، امان اللہ کےگھر پرچھاپے کے دوران جھڑپ ہوئی
مزید پڑھیئےنواز شریف کیخلاف ہر سازش کچل دوں گا، شہباز شریف
میرٹ پر ٹکٹوں کے فیصلے کرینگے ، سعد رفیق، لاہورکے امیدواروں کے انٹرویوز مکمل
مزید پڑھیئےپاکستان سے بھارت واپس جانے والی انجو کے اپنے گاؤں داخلے پر پابندی عائد
انجو 29 نومبر کو واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت پہنچی تھی،جہاں سے وہ جہاز میں بیٹھ کر نئی دہلی گئی تھی
مزید پڑھیئےچلاس بس فائرنگ: جاں بحق افراد سپردخاک،امن سبوتاژنہیں ہونے دینگے،کاکڑ
صادق سنجرانی، سرفرازبگٹی، شہبازشریف کی مذمت،ہلاکتوں پر اظہار افسوس،6مشتبہ افراد گرفتار،ٹرانسپورٹروں کی ہڑتال
مزید پڑھیئےطلحہ محمود کی ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات، بہن فوزیہ کو روک دیا گیا
عافیہ صدیقی پریشر میں نظر آئیں، ایک ہی پیغام دیا جلد آزاد کرایا جائے، سینیٹر
مزید پڑھیئےکراچی : تاجرکو اغوا کرنے والے 3 پولیس اہلکار گرفتار
اہلکاروں نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کرکےاحتشام بیگ سے 19لاکھ تاوان وصول کیا،رفیق کورائی کیماڑی،یونس کلاکوٹ اور سرفراز گڈاپ سٹی تھانے میں تعینات ہے
مزید پڑھیئےپاک فوج کے 5جنرلز ریٹائر ہوگئے، آئی ایس پی آر
لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر،محمدسعید، علی عامر، چراغ حیدر،خالدضیاشامل
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں پولیس اہلکار سیڑھیوں سے گر کر جاں بحق
پولیس کانسٹیبل محمد ریاض سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ چکر آنے پر گر گیا۔
مزید پڑھیئےشوگر کا مریض ہوں لیکن آم کھانے ملتان آتا ہوں،مولانا فضل الرحمن
اسلام کے خلاف کوئی فتنہ کھڑا ہوتا ہے تو مقابلہ کرنا ہمارے فرائض میں شامل ہے، خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان نے ایک جیالے کو اپنی کرسی دیدی، خواجہ آصف
بہرحال پی ٹی آئی والوں کیلیے شرم حیا کا مقام ہے یا ڈوب مرنے کا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے نیا ’’بزدار پلس‘‘ منتخب کیا
فیصلہ بنا مشاورت محض ذاتی پسند پر کیا گیا- وکلا کا بڑا دھڑا چنائو سے ناخوش- شاہ محمود اور پرویز الٰہی کی ناراضی خطرناک ہوسکتی ہے- ذرائع
مزید پڑھیئےلیاری گینگ وار کے 8 گروپ پِھر سرگرم ہوگئے
بلوچستان اور بیرونِ ملک کے نمبروں سے بھتہ وصولی کیلیے دھمکیاں دی جانے لگیں- بلڈرز خاص نشانہ ہیں-
مزید پڑھیئے7 کروڑ پاکستانی ہڈی و جوڑ کے امراض میں مبتلا
اہم وجوہات ورزش نہ کرنا- ناقص غذا- دھوپ نہ تاپنا اور وزن بڑھنا ہیں- وٹامن ڈی تھری اور کیلشیم کی کمی نوجوانوں میں بھی عام-
مزید پڑھیئےسنی تحریک کے دھڑوں میں کشیدگی بڑھ گئی
ثروت اعجاز قادری اور احمد شاداب نقشبندی گروپوں نے انتخابی سرگرمیاں شروع کردیں،دھڑے بندی سے کارکنان گومگو کا شکار-مخالفین میں صلح کی کوششیں ناکام
مزید پڑھیئےاگرحزب اللہ نے حملے جاری رکھے تو غزہ کی طرح تباہ کر دیں گے,نیتن…
حزب اللہ اسرائیلی فوج اور ریاست پر حملے بند کرے۔ اسرائیلی وزیراعظم
مزید پڑھیئےبہاولپور، اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 2ڈاکو ہلاک
پولیس ملزم کو برآمدگی کیلیے لے جارہی تھی اس کے ساتھیوں نے راستے میں فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئےلندن، گھر میں آتشزدگی، بھائی کو بچانے کی کوشش میں پاکستانی نوجوان جاں بحق
نوجوان کا بھائی پہلے ہی کھڑکی سےچھلانگ لگاکرباہرآچکا تھا جس کے باعث وہ آتشزدگی سے محفوظ رہا۔
مزید پڑھیئےلاہور، بریف کیس سے گردن کٹی لاش برآمد
27 سالہ ثاقب خان کی سرکٹی لاش اس کے رشتے دار کے گھر سے برآمد ہوئی ۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے مزید ٹکڑے ہونگے، فیصل واوڈا
وکلاکے اندر 5 گروپ ہیں،پھر بیگم صاحبہ ہیں، پھر بہنیں ہیں ، پھر ورکرز ہیں، پھر جو سیاستدان ہیں، گفتگو
مزید پڑھیئےپیرس ، سیاحوں پر چاقو اور ہتھوڑے سے حملہ، ایک شخص ہلاک
حملہ آور نے اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر چاقو سے حملہ کیا، جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےنوابشاہ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3 سگے بھائی جاں بحق
ایک بھائی زخمی ہوگیا، چاروں بھائی محنت مزدوری کیلیے جا رہے تھے،پولیس نے ٹرک کوتحویل میں لے لیا ۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں نامور فلسطینی سائنسدان سفیان طیبہ بھی شہید
عارضی جنگ بندی کے بعد اسرائیلی فوج نے جارحیت کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ایک بار پھر فلسطینیوں کا قتل عام شروع کردیا ہے ۔
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلیے ٹیم کا اعلان
ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ، اسٹیو اسمتھ، مارنس لبوشین، نیتھن لوئن، مچل مارش، لانس مورس، مچل اسٹارک، اسکاٹ بولینڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین شامل ۔
مزید پڑھیئےکراچی، 18 سالہ لڑکی کے قتل کا معمہ حل، بہنوئی گرفتار
ملزم نے بیان میں اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی پستول چیک کررہاتھا، کہ اتفاقیہ گولی چل گئی۔
مزید پڑھیئےبس پر فائرنگ کا واقعہ، عینی شاہدین کا بیان سامنے آگیا
جب بس ہوڈور کے مقام پر پہنچی،تو اچانک شدید فائرنگ شروع ہو گئی،مجھے خیال آیا کہ شاید چھت سے پتھر گر رہے ہیں ایسے میں میں گاڑی میں لیٹ گیا۔عینی شاہد
مزید پڑھیئے