پاکستان سے متصل ایرانی صوبے میں مسلح افراد کی فائرنگ، سنی عالم دین جاں بحق November 28, 2026 واقعے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروہ نے قبول نہیں کی، ایرانی میڈیا
لندن کے مقابلے میں پاکستان زیادہ محفوظ ہے، بین الاقوامی کوہ پیما ماشا گورڈن November 28, 2026 لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی تقریب، کوہ پیماؤں اور مہم جوئی سے وابستہ شخصیات کی شرکت
خلیج عدن میں یمن کے قریب مسلح افرادکا تجارتی بحری جہاز ہائی پر قبضہ November 28, 2026 برطانوی میری ٹائم ایجنسی کا الرٹ جاری، حملہ آوروں کی شناخت فی الحال نامعلوم
افغانستان میں اسکول کے قریب دھماکہ ٹی ٹی پی کا بارود پھٹنے سے ہوا: حبیب الرحمن حکمت یار November 28, 2026 حزب اسلامی سربراہ کے بیٹے کا صورتحال پر تشویش کا اظہار
امریکی سینیٹر کا ایران جنگ کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ November 28, 2026 امریکی شہری فی گھرانہ پیٹرول اور ڈیزل پر 1,200 ڈالرز سے زائد اضافی خرچ کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں
امریکی فوج نے برطانیہ فضائی اڈے کی جانب آنے والے تقریباً 6 ڈرونز کو روک کر پسپا کردیا November 28, 2026 واقعے میں ایران کے ممکنہ تعلق کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔
امریکا میں شدید سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم November 28, 2026 نظام زندگی مفلوج، ہزاروں پروازیں متاثر، متعدد ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ
افغانستان کے صوبہ کنڑ میں اسکول میں دھماکا،متعدد طلبہ جاں بحق November 28, 2026 تحقیقاتی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
غزہ میں شدید موسمی نظام سے 1.3 ملین فلسطینیوں کو انسانی المیے کا خطرہ November 28, 2026 سخت سردی اور بارشوں کا امکان، 2 لاکھ خیمے ڈوبنے کا خدشہ، سول دفاع کی ہنگامی اپیل۔
کویت میں پاکستانی سفیرکی ڈرون حملے میں زخمی پاکستانی شہری کی ہسپتال میں عیادت November 28, 2026 علاج معالجے کے امور پر ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹروں سے تفصیلی بریفنگ لی۔