عثمان خواجہ زیرو پر آئوٹ،آسٹریلیا نے 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 38 رنز بنا لیے۔
Read More »تازہ ترین اسپورٹس کی خبریں، اپڈیٹس، دلچسپ تبصرے، پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں کے لئے چیک کریں.
کرکٹ کی تازہ ترین خبریں | کھیلوں کی تازہ ترین خبریں | پاکستان کرکٹ ٹیم کی تازہ ترین خبریں | کرکٹ کی خبریں | تازہ ترین سکور
عثمان خواجہ زیرو پر آئوٹ،آسٹریلیا نے 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 38 رنز بنا لیے۔
Read More »وزیراعظم شہبازشریف جلد 2نام پی سی بی گورنرز بورڈ میں بھجوائیں گے، نجم سیٹھی کے علاوہ دوسرا نام مصطفیٰ رمدے کے ہونے کا امکان ہے۔
Read More »ڈاکٹر سہیل سلیم 2021 میں ہیڈ آف میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدے سے الگ ہوگئے تھے ۔کوویڈ پروٹوکولز کی خلاف ورزیوں کے معاملے پر عہدے سے الگ ہوئے تھے
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان دونوں نے 31 مئی سے 3 جون تک بوسٹن، میساچوسٹس کے نامور ہارورڈ بزنس سکول کیمپس کی کلاسز میں شرکت کی
Read More »بھارتی وزیراعظم مودی سے کوئی اچھی امید نہیں رکھی جاسکتی اور جے شاہ مودی کو خوش کرنے کیلئے ایسی حرکتیں کرتے ہیں
Read More »محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے پروگرام کے لیے امریکا گئے ہوئے ہیں۔
Read More »کینگروز کے دیس سے منگوائی گئی مٹی ڈال کر باؤنسی وکٹس بنائی جائیں گی جس کیلئے پچز کی بنیاد ڈالی جا رہی ہے۔
Read More »کیمپ میں مدعو نہیں کیا گیا تو بولنگ چھوڑ نہیں دوں گا، پاکستانی ٹیم کو ورلڈکپ کے لیے ابھی سے فوکس کرنا ہوگا۔
Read More »پاکستان ویمن ٹیم کا کافی اچھا پول تیار ہوچکا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سینیئرز اور جونیئرز کو ساتھ لے کر چل رہا ہے
Read More »سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اپنی ٹیچر کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کررہے ہیں۔
Read More »