واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدہ ہونے کا اعلان کرتےہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعلان کیا کہ امریکا ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے کا حصہ نہیں رہے گا۔وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئےامریکی صدر کا کہناتھاکہ امریکا خالی دھمکیاں نہیں دیتا، ایران سے ایٹمی تعاون کرنے والی ریاستوں پر بھی پابندیاں لگائیں گے۔خطاب کے فوراً بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کیے۔