بیجنگ: چین میں ماہر بیکرز نے دنیا کا سب سے بڑا کیک تیار کرکے شائقین کو حیران کردیا۔ اس کیک کو 200 ماہر بیگرز نے 5 گھنٹے کی محنت کے بعد 188،3 میٹر دنیا کا سب سے طویل کیک تیار کرنے میں کامیاب ہوئے اور اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کروالیا۔ تقریب میں یہ کیک لوگوں کو تقسیم کیا گیا جسے 10 ہزار سے زائدلوگوں نے کھایا۔