ڈبلن:پاکستان ٹیم نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 310 رنز بنانے کے بعد پہلی اننگز ڈکلیئر کی جس کے بعد پاکستان کے خلاف تاریخی ٹسیٹ میچ کے تیسرے روز آئر لینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 130 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔آئرش ٹیم کھانے کے وقفے تک 6.1 اوورز میں 5 کے مجموعی اسکور پر 3 وکٹیں گنواچکی ہے۔پاکستان کی جانب سے محمد عباس نے 2 اور محمد عامر نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔