واشنگٹن:امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ ایران کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ دوبارہ شروع ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ افغانستان کی قوت میں اضافے کے حوالے سے ابھی بہت کچھ کیے جانے کی ضرورت ہے تاکہ دہشت گردوں وہاں دوبارہ قابض ہونے اور امریکہ پر دہشت گرد حملوں سے روکا کرنے سے روکا جا سکے ،انہوں نے کہاکہ اگر ایران اپنا میزائل پروگرام دوبارہ شروع کر دیتا ہے تو پھر خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ شروع ہو جائے گی۔