یورپی یونین ایران نیوکلیئر معاہدے کے مستقبل کا فیصلہ آج کرے گا

واشنگٹن:ایران نیوکلیئر معاہدے کے مستقبل بارے یورپی یونین کا اجلاس15مئی کو ہو گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے جوہری معاہدے کے مستقبل کے بارے میں گفتگو کرنے کے لیے یورپی یونین کی سربراہ برائے امور خارجہ فریڈریکا مغیرنی منگل کو برسلز میں ایک اجلاس منعقد کریں گی، جس میں برطانیہ،، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ شرکت کریں گے۔