داعش سے تعلق رکھنے والے 54 افراد گرفتار

 

استنبول: ترکی کے دارالحکومت استنبول سے انہتا پسند تنظیم داعش سے تعلق رکھنے والے 54 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار افراد شام کے جنگی علاقے میں داخل ہونے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ جبکہ گرفتار شدہ افراد غیر ملکی بتائے جاتے ہیں۔