سجاد کھوکھربلا مقابلہ پی ایچ ایف کے نئے صدرمنتخب

لاہور:پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات میں خالد سجاد کھوکھربلا مقابلہ پی ایچ ایف کے نئے صدر منتخب ہوگئے جبکہ شہباز سینئر کو بلامقابلہ سیکرٹری منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے منگل کو اجلاس میں93 ارکان  نے شرکت کی۔ دونوں عہدیداروں کو 4سال کےلئے منتخب کیا گیا ہے۔