مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے وضاحت مانگ لی، وزیر خارجہ جلد ایوان کو بریفنگ دیں گے
مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے وضاحت مانگ لی، وزیر خارجہ جلد ایوان کو بریفنگ دیں گے

حکومت کا فاٹا انضمام کیلئے 30ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

 

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی اسمبلی کی مدت مکمل ہونے سے قبل فاٹا کو خیبرپختون میں ضم کرنے کے لئے 30ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کےمطابق قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کل 30ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے گی۔ قائمہ کمیٹی سے منظوری پر حکومت جمعہ کو آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کردے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی مولانا فضل الرحمان اور محمود اچکزئی بدستور فاٹا کے خیبرپختون سے انضمام پر ناراض ہے تاہم حکومت کو بل کی منظوری میں اپوزیشن کی حمایت حاصل ہے۔