بس میں سوار مسافراورنگی ٹاؤن کراچی کے رہائشی تھے۔فائل فوٹو
بس میں سوار مسافراورنگی ٹاؤن کراچی کے رہائشی تھے۔فائل فوٹو

فیصل آباد روڈ پر بس الٹنے سے خاتون ہلاک اور متعددمسافر زخمی

شاہ کوٹ:شاہ کوٹ کے قریب فیصل آباد روڈ پر بس الٹنے سے خاتون ہلاک اور متعددمسافر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق شاہ کوٹ کے قریب فیصل آباد روڈ پر بس الٹنے سے خاتون ہلاک اور متعددمسافر زخمی ہوگئے جنہیں قریبی علاقوں کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔