کیلیفورنیا میں ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک

کیلیفورنیا :امریکی ریاست کیلیفورنیا کی عمارت کی پہلی منزل پر ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک ہوگیا۔دھماکے سے عمارت پہلی منزل تباہ ہوگئی۔سی این این کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی عمارت کی پہلی منزل پر ہونے والے پراسرار دھماکے سےایک شخص ہلاک ہوگیا۔دھماکے سے عمارت پہلی منزل تباہ ہوگئی۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ دہشت گردی ہے یا کوئی اور معاملہ ہے اس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔