ایک گواہ کے مکرجانےسے کوئی فرق نہیں پڑتا-آئی جی سندھ

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس، کرمنل اینڈ جسٹس سسٹم میں ہر ایک کا اپنا کردار ہوتا ہے، پولیس نے تفتیش کی حد تک اپنا کردار بخوبی ادا کیا،آئی جی سندھ نےکہاکہ نقیب اللہ قتل کیس میں پولیس کے ایک گواہ کےمکرنے سے کوئی فرق نہیں پڑتادولڑکے عینی شاہد ہیں جو نقیب کے ساتھ تھے۔ کورنگی ایسوسی ایشن میں تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نےکہا کہ 26 ہزار پولیس فورس این ٹی ایس ٹیسٹ پاس کر کے مکمل شفافیت سے بھرتی ہوئی، انہوں نےکہا کہ پورے کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے لیے 30 سے 35ارب روپےکی خرچ کرنے ہوں گے، لاہور میں سیف سٹی پروجیکٹ پر15 ارب روپے خرچ کرکے10 ہزار کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔