Press Conference by Sergey Lavrov (Minister of Foreign Affairs of the Russian Federation)

فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا توہین آمیز ہے-روسی وزیر خارجہ

 

ماسکو:روسی وزیر خارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ 14مئی کو اسرائیلی فوجیوں کی ظلم سے جاں بحق ہونے والے پُر امن فلسطینی مظاہرین کو دہشت گرد کہنا انتہائی نامناسب ہے۔ لاوروف نے ماسکو میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بات پر یقین نہیں کر سکتے کہ پر امن افراد کے ساتھ جاں بحق ہونے والے کم سن اور شیر خوار بچے دہشت گرد تھے۔