کویت:کویت کے ٹی وی چینل میں براہ راست خبریں پڑھتے ہوئے خاتون اینکر نے اپنے ساتھی مرد نیوز کاسٹر کے ساتھ ایسا مذاق کیا کہ اسے نوکری سے ہی فارغ کر دیا گیا۔سرکاری ٹی وی کی خاتون اینکر نے اپنے ساتھی اینکر کے پہناوے پر طنز یہ طور پر کہا کہ اس کو ہیڈ ویئر درست کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ اس کے بغیر ہی بہت خوبصورت نظر آرہا ہےتوبراہ راست مذاق پر خاتون کو فارغ کردیاگیا