افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد کے ایک کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 8افراد ہلاک اور 45زخمی ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق دھماکہ گزشتہ رات جلال آباد کے ایک کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوا، دھماکے کے وقت اسٹیڈیم میںسینکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود تھے۔افغان حکام کے مطابق تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ابھی تک کسی تنظیم کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔
طالبان نے راکٹ حملوں میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے،افغان میڈیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos