چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا گیا ، جس میں چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے ہرا کر ایف اے کپ جیت لیاہے۔میچ کے آخری لمحات تک مانچسٹر یونائیٹڈ خسارہ پورا کرنے اور برتری لینے کی کوشش کرتی رہی لیکن چیلسی کے پلئیرز نے انہیں کوئی بھی موقع نہیں ملا۔ میچ کے واحد اور فیصلہ کن گول کھیل کے 22 ویں منٹ میں کیا ۔جبکہ میچ ختم ہو جانے کے بعد چیلسی کی ٹیم نے اپنی کامیابی کا جشن بھرپور انداز میں منایا ۔