کراچی : کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں 2 گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے ایس ایچ اور بلوچ کالونی عبداللہ بھٹو زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق ملزموں نے پولیس سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔
اتوار 20 مئی 2018, 10:01 شام شہر گزشت, قومی
کراچی : کراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں 2 گروپوں میں تصادم ، فائرنگ سے ایس ایچ اور بلوچ کالونی عبداللہ بھٹو زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ پولیس کے مطابق ملزموں نے پولیس سے اسلحہ چھیننے کی کوشش کی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos