1953 جھمپیرکے قریب ٹرین حادثے میں 200 افراد جاں بحق ہوئے۔فائل فوٹو
1953 جھمپیرکے قریب ٹرین حادثے میں 200 افراد جاں بحق ہوئے۔فائل فوٹو

حیدر آباد میں ریلوے ٹریک سےبم بر آمد-دہشت گرد گرفتار

 

حیدر آباد :حیدر آباد پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا، مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرکے3 کلو وزنی بم بر آمد کرکے ریلوے ٹریک کو تباہ ہونے سے بچا لیا ۔تفصیلات کے مطابق حیدر آباد ریلوے ٹریک کو تباہ کرنے کے لئے 3 کلو وزنی بم رکھا گیا تھا ، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بم بر آمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم کا نام قیوم دھاریجو ہے جو ریلوے ٹریک کو بم سے اڑا کر تباہ کرناچاہتا تھا۔