کار اور ٹرک کا تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار ٹرک کے اندر گھس گئی، لیویز حکام
کار اور ٹرک کا تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار ٹرک کے اندر گھس گئی، لیویز حکام

بھارتی ریاست گجرات میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک۔ 7 زخمی

نئی دہلی:بھارت میں ٹریفک حادثے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست گجرات میں اس وقت پیش آیا جب سیمنٹ بیگ سے لدا ایک ٹرک ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ کر گہری کھائی میں جا گری ۔ حادثے میں کم از کم19افراد ہلاک جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں جنہوں نے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا ۔ دوسری جانب حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔