لندن: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ سے قبل ہی انجری کا شکار ہوگئے۔ ذریعے کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی ورم اپ میچ کے دوران زخمی ہوئے اور ان کے ہاتھ میں تین ٹانکے آئے ہیں۔ پاکستانی ٹیم کے فزیو تھرپسٹ کے مطابق حسن علی آج کے ورم اپ میچ میں حصہ شرکت نہیں کریں گے، ان کی صورتحال مانیٹر کی جارہی ہے۔