10 سال کی تلاش کے بعدحافظ سعید کو گرفتار کیا گیا۔فائل فوٹو
10 سال کی تلاش کے بعدحافظ سعید کو گرفتار کیا گیا۔فائل فوٹو

ٹرمپ کی کامیابی میں سعودیہ اور ایک خلیجی ریاست کے کردار کا انکشاف

واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بنانے کیلئے ان کی امریکی انتخابات میں کامیابی کیلئے صرف روس نے ہی کردار ادا نہیں کیا بلکہ سعودی عرب اور اسرائیل نے بھی مدد کی تھی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2016کے امریکی انتخابات سے قبل سعودی عر ب اور ایک خلیجی ریاست کے شہزادوں کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقاتیں کروائی گئی تھیں جن کامقصد امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کویقینی بنانا تھااور ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے بدنام زمانہ امریکی بلیک واٹر اور اسرئیلی خفیہ ایجنسی موساد نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا اور اس کا مقصد ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد مشرقی وسطیٰ میں سعودی اور اسرائیلی مفادات کا تحفظ کرنا تھا ۔