واشنگٹن:امریکی عدالت نے ٹرمپ کیخلاف شکایت پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ٹوئٹر پر کسی کو بلاک نہیں کرسکتےکیونکہ ٹوئٹر پبلک فورم ہے اس پر کسی کو بلاک نہیں کیا جاسکتا۔عدالت نے فیصلے میں مزید کہا کہ یہ آئین کی پہلی ترمیم کے منافی ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق امریکی عدالت نے ٹرمپ کیخلاف شکایت پر فیصلہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ٹوئٹر پر کسی کو بلاک نہیں کرسکتےکیونکہ ٹوئٹر پبلک فورم ہے اس پر کسی کو بلاک نہیں کیا جاسکتا۔عدالت نے فیصلے میں مزید کہا کہ یہ آئین کی پہلی ترمیم کے منافی ہے۔ایک ٹوئٹ میںایک شخص کو ٹرمپ نے جواب دیتے ہوئے لکھا تھا کہ میں تمہیں بلاک کرتا ہوں۔