راولپنڈی: شیخ رشید احمدنےکل25مئی سے این اے 60 اور قومی اسمبلی کے حلقہ 62 میں اپنی باقاعدہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے،دونوں حلقوں میں گھر گھر مہم کے دوران لال حویلی افطار ڈنر کے پمفلٹس تقسیم کروا دیئے ۔ انتخابی مہم کی آغاز 25 مئی کو لال حویلی میں گرینڈ افطار ڈنر سے کیا جائے گا، اس موقع پر شیخ رشید احمد اپنے انتخابی لائحہ عمل کا اعلان کریں بھی کریں گے۔