کراچی:کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ سےرات گئے گشت کے دوران کراچی پولیس نے 2ڈاکوؤںکو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمدکرکے انہیں گرفتار کرلیااور تھانے منتقل کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق کراچی کے علاقے شہید ملت روڈ سےرات گئے گشت کے دوران کراچی پولیس نے 2ڈاکوؤںکو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے اسلحہ اور مسروقہ موٹرسائیکل برآمدکرکے انہیں گرفتار کرلیااور تھانے منتقل کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
آپریشن میں کراچی سے آئے 200 پولیس کمانڈوز سمیت 700 سے زائد اہلکار حصہ لے رہے ہیں
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos