لاہورپولیس کاشمالی چھاؤنی،ایئرپورٹ اوراطراف میں سرچ آپریشن

لاہور:پولیس کاشمالی چھاؤنی،سرورروڈ،ایئرپورٹ اوراطراف میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن میں پولیس،اسپیشل برانچ اورحساس اداروں کےاہلکاروں نے شرکت کی۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کےدوران افغانیوں کاڈیٹا بھی اکٹھا کیاگیا،آپریشن کےدوران علاقہ مکینوں،کرایہ داروں کے کوائف کی چیکنگ کی گئی ۔