انتخابات میں دولت کےکھیل کو روکا جائے۔سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ صدر مملکت کی طر ف سےانتخابات کی تاریخ کاا علان خوش آئند ہے،

انہوںنے کہاکہ انتخابات میں دولت کےکھیل کوروکا جائے،شفاف اوربااعتماد الیکشن کیلئےانتخابی ضابطہ اخلاق پرسختی سےعمل درآمد کراناہوگا،

سرکاری ملازمین کیلئےاعلان کردہ مراعات کوواپس لینامناسب نہیں۔سراج الحق نے کہاکہ اگر شفاف انتخابات ہوئےتوایم ایم اےبڑی قوت کےطورپرسامنےآئےگی۔