امریکا کی ریاست فلوریڈا کے ساحلی علاقوں سے سمندری طوفان البروٹو کل صبح ٹکرائے گا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو انخلا کی ہدایت جاری کردی۔ طوفان اس وقت فلوریڈا کے ساحل سے105میل دوری پر ہے۔
طوفان البرٹو کے باعث فلوریڈا میں 105 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں جبکہ 12 انچ تک بارشیں ہوسکتی ہیں۔