نلتر پائین کے مقام پر مسافر گاڑی پر خودکار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے تھے
نلتر پائین کے مقام پر مسافر گاڑی پر خودکار ہتھیاروں سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئے تھے

عمرے کیلئےجانے والے جوڑے سے 3 کلو ہیروئن برآمد

لاہور:اے این ایف کے اہلکاروں نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اورعمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے جوڑے سے لاکھوں روپے مالیت کی 3 کلو ہیروئن برآمد کرلی ہے۔

اے این ایف حکام کے مطابق عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جانے والے میاں بیوی کے سامان سے 3 کلوہیروئن برآمد ہوئی جس کی مالیت عالمی منڈی میں لاکھوں روپے ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے حکام کے مطابق خوشاب کے رہائشی میاں بیوی کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔